روس کے شہر روستوو آن ڈان میں آتش بازی کے سامان کی تاریخی مارکیٹ میں آگ لگنے کے بعد کے مناظر

وقت اشاعت

یہ آتش بازی کسی جشن کے لیے نہیں ہو رہی، بلکہ محض ایک حادثہ ہے۔

جنوبی روس میں آتش بازی کے سامان والے تاریخی بازار میں آگ لگنے کے بعد سینکڑوں دھماکے ہوئے اور آتش بازی شروع ہو گئی۔

فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے اور آگ لگنے کی وجہ سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔