آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی صدارتی انتخاب 2020: ووٹنگ ختم، گنتی کا عمل جاری
وقت اشاعت
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹنگ کا مرحلہ ختم ہو چکا ہے اور اب گنتی کا عمل جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔
فی الحال ہم یہ نہیں جانتے کہ امریکہ کا اگلا صدر کون بننے جا رہا ہے کیونکہ ابھی تک بہت سے ووٹوں کی گنتی نہیں ہو پائی ہے جس سے اس بات کا واضح تعین ہو سکے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا جو بائیڈن میں سے کون جیتے گا۔