آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی صدارتی انتخاب 2020: جھوٹی خبروں سے کیسے نمٹا جائے؟
وقت اشاعت
امریکہ میں صدارتی انتخاب کا انعقاد ہونے والا ہے اور اس میں اہم مسائل کے ساتھ ساتھ ایسے بحث و مباحثے بھی جاری ہیں جو سازشوں اور افواہوں پر مبنی ہیں۔ آئیے آپ کو چند ایسے طریقوں کے متعلق بتاتے ہیں جن سے ایسے دعوؤں اور دھوکوں کی حقیقت جانی جا سکتی ہے۔