آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلیک لائیوز میٹرز: سیاہ فام انسانی حقوق کے رہنماؤں مارٹن لوتھر کنگ جونئیر، میلکم ایکس اور کومے نکرومہ کی بیٹیاں شہری حقوق کے متعلق کیا کہتی ہیں؟
وقت اشاعت
ماضی میں دنیا کے معروف سیاہ فام انسانی حقوق کے رہنماؤں مارٹن لوتھر کنگ جونئیر، میلکم ایکس اور کومے نکرومہ کی بیٹیوں اور دنیا کی صف اول کی سیاہ فام خواتین کارکنان سے بی بی سی نے بلیک لائیوز میٹرز کے متعلق بات کی ہے۔
ان کا موجودہ دور میں شہر حقوق کے بارے میں کہا کہنا ہے جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔