آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرائسٹ چرچ حملہ: ’میں ابھی تک کرائسٹ چرچ حملہ آور کو معاف نہیں کر پائی ہوں‘، حمیمہ تویان
وقت اشاعت
حمیمہ تویان کے شوہر زکریا ان 51 لوگوں میں سے تھے جو مارچ 2019 میں دو مساجد میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ حملہ آور کو سزا ہونے سے قبل وہ سنگاپور سے نیوزی لینڈ عدالت میں بیان دینے آ رہی ہیں۔
اس خاتون کے اس حملہ آور کے بارے میں جذبات اور ان کے کردار کی پختگی کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔