آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
زوم میٹنگ میں آخر گدھے کا کیا کام؟
وقت اشاعت
کینیڈا میں جانوروں کی ایک پناہ گاہ کے رہائشی آج کل لوگوں کی زوم میٹنگ میں شریک ہو کر ان کے لیے تفریح کے مواقع فراہم کر رہے ہیں اور اس سے ہونے والی آمدن ان کا پیٹ بھرنے کے کام آ رہی ہے۔