آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کی اپنے موبائل فون سے دوستی
وقت اشاعت
کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ایک ڈاکٹر ہر وقت موبائل فون اپنے پاس رکھتے ہیں۔ جہاں وہ اس میں اپنے بچوں کی تصاویر دیکھتے ہیں، وہیں وہ اپنے مریضوں کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔ اس وائرس سے تشویشناک مریض اپنے پیاروں سے رابطے میں بھی رہتے ہیں اور ان کے براہ راست محبت بھرے پیغامات ان تک پہنچتے ہیں۔