آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹانگوں سے محروم رقاصہ: ’مجھے اپنے ہی جسم سے خوف آتا تھا‘
وقت اشاعت
کیٹ ہاکنز اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہیں لیکن وہ ایک رقاصہ ہیں۔ رقص سے نہ صرف ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا بلکہ اب وہ، ویسی زندگی گزار رہی ہیں جو وہ ہمیشہ گزارنا چاہتی تھیں۔
مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔