آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میں نے اپنے سات سالہ بچے کو تنہا سرحد پار بھیج دیا‘
وقت اشاعت
امریکہ نے جنوری 2018 میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے نئے قوانین متعارف کروائے جن کے تحت کیس کی شنوائی کے دوران انھیں میکسیکو کے کیمپوں میں رکھا جاتا ہے۔ لیکن 100 میں سے کسی ایک شخص کو بھی مشکل سے پناہ ملتی ہے۔
ایسے میں چند والدین نے اپنے چھوٹے بچوں کو اکیلے سرحد پار امریکہ بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔