سنگاپور میں اربن گارڈننگ: ’باغبانی مجھے بہت سکون دیتی ہے‘

وقت اشاعت

جوانا سنگاپور کے ان رہائشیوں میں سے ایک ہیں جو شہر کی مصروف زندگی میں قدرت سے لگاؤ بحال کرنے کے لیے اربن گارڈننگ کرتے ہیں۔

سبزے کے آس پاس رہنے کے بارے میں وہ کہتی ہیں کہ اس میں کچھ تو ایسا ہے جو انھیں خوش کرتا ہے۔ مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔