دلچسپ و عجیب: فورڈ پین لیخ دنیا کی سب سے زیادہ ڈھلوانی قرار

وقت اشاعت

شمالی ویلز کی ایک گلی کو حال ہی میں دنیا کی سب سے ڈھلوانی گلی قرار دیا گیا ہے۔ فورڈ پین لیخ نامی یہ گلی ہارلخ نامی قصبے میں واقع ہے اور اس کے سب سے زیادہ ڈھلوانی ہونے کا دعویٰ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھی تسلیم کیا ہے۔ اس گلی کی بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔