آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ویمن ڈے: `کافی پرعزم سوچ ہے،لگتا ہے گھر بسانے کا کوئی ارادہ نہیں‘
وقت اشاعت
گھر سے نکل کر باہر کام کرنے والی اکثر خواتین کو ایسی باتیں سننے کو ملتی ہیں جن کا مردوں کو سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ بہت سی معروف خواتین شخصیات کو اپنے کرئیر میں کن کن باتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔