http://bbc.com.im/urdu/

Sunday, 01 April, 2007, 14:30 GMT 19:30 PST

سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

کرکٹ کے نویں عالمی کپ میں آج ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں مدِ مقابل ہیں اور میچ بارش کے بعد تاخیر سے شروع ہوگیا ہے۔گیانا میں کھیلے جانے والے اس میچ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

میچ کا تفصیلی سکور کارڈ