Monday, 19 March, 2007, 14:43 GMT 19:43 PST
نویں عالمی کرکٹ کپ کےگروپ ڈی کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کا مقابلہ کر رہی ہے۔
دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ اہم ہے کیونکہ اس میچ میں فتح کی صورت میں جہاں ویسٹ انڈین ٹیم سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائے گی وہیں زمبابوے کی جیت کی صورت میں گروپ ڈی میں صورتحال انتہائی دلچسپ ہو جائےگی۔