Wednesday, 14 March, 2007, 22:45 GMT 03:45 PST
سینٹ لوسیا میں نویں عالمی کرکٹ کپ 2007 کے گروپ سی کے افتتاحی میچ میں کینیا نے کینیڈا کو ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ تاہم کینیڈین ٹیم ایک بڑا سکور کرنے میں ناکام رہی اور کینیا نے میچ سات وکٹ سے جیت لیا۔