http://bbc.com.im/urdu/

Wednesday, 14 March, 2007, 22:51 GMT 03:51 PST

آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ سکور کارڈ

نویں عالمی کرکٹ کپ 2007 کے گروپ اے کا افتتاحی میچ سینٹ کٹس میں آسٹریلیا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا گیا جسے آسٹریلیا نے کپتان رکی پونٹنگ کی سنچری اور ٹیم کی بہترین مجموعی کارکردگی کی بدولت 203 رن سے جیت لیا۔

میچ کا مکمل سکور کارڈ