Tuesday, 13 March, 2007, 14:49 GMT 19:49 PST
جمیکا کے سبینا پارک میں نویں عالمی کرکٹ کپ 2007 کے پہلے میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ لیکن پاکستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے 241 کے جواب میں صرف 187 بنا سکی۔