http://bbc.com.im/urdu/

Wednesday, 07 March, 2007, 12:44 GMT 17:44 PST

ورلڈ کپ کب اور کون جیتا

کرکٹ کے عالمی کپ کا آغاز سن 1975 میں ہوا تھا اور اس کے بعد آج تک آٹھ عالمی کپ منعقد ہو چکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے جزائر میں گیارہ مارچ سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ نواں ورلڈ کپ ہے۔

ان کپ آج تک آسٹریلیا نے تین، ویسٹ انڈیز نے دو اور پاکستان، انڈیا اور سری لنکا نے ایک ایک مرتبہ جیتا ہے۔

دیکھیئے گزشتہ عالمی مقابلوں کی ایک جھلک