Tuesday, 05 December, 2006, 07:36 GMT 12:36 PST
عبدالرشید شکور
بی بی سی اردو ڈاٹ کام
سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس فخرالدین جی ابراہیم کی سربراہی میں قائم اپیل ٹربیونل نے شعیب اختر اور محمد آصف کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام سے بری کردیا ہے۔
تفصیلات کچھ دیر میں ۔۔۔۔