http://bbc.com.im/urdu/

Wednesday, 19 April, 2006, 11:52 GMT 16:52 PST

پاک انڈیا میچ کا سکور کارڈ

ابو ظہبی میں ہونے والے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلی سکور کارڈ کے لیے کلک کریں

پاکستانی ٹیم: انضمام الحق، عمران فرحت، شعیب ملک، یونس خان، محمد یوسف، کامران اکمل، شاہد آفریدی، عبدالرزاق، محمد آصف، راؤ افتخار اور رانا نویدالحسن۔

انڈیا کی ٹیم: راہول ڈراوڈ، وریندر سہواگ، یوراج سنگھ، محمد کیف، سریش رائنا، مہندر سنگھ دھونی، عرفان پٹھان، ہربھجن سنگھ، رمیش پوار، اجیت آگرکر، وینوگوپال راؤ، سری سانتھ۔