Sunday, 19 March, 2006, 04:40 GMT 09:40 PST
کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلا جانے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچ ایک ’لوسکورنگ‘ میچ رہا۔ کولمبو کی پچ بالروں کے لیئے مددگار ثابت ہوئی۔
پہلے سری لنکا کی ٹیم صرف 131 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی اور اس ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی بھی چھ وکٹیں گرگئیں۔ تاہم عبدالرزاق کی ذمہ دارنہ اننگز نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کروایا۔