Monday, 13 February, 2006, 05:41 GMT 10:41 PST
انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ سیریز کے دوران تیسرے ایک روزہ پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی خصوصی پیش کش ’وسیم راجہ کے ساتھ: لائیو‘ حاضر ہے۔ ویب کاسٹ دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں۔
اس ویب کاسٹ میں آپ وسیم راجہ سے اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ آپ یہ سوالات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں اور بائیں ہاتھ پر لگے ای میل فارم کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔