http://bbc.com.im/urdu/

Tuesday, 24 January, 2006, 07:16 GMT 12:16 PST

تفصیلی سکور کارڈ

فیصل آباد میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت کی تین مزید وکٹیں گر چکی ہیں اور اس کے کل آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

بھارت کی طرف سے گزشتہ روز سے شاندار بلے بازی کرنے کھلاڑیوں مہندر دھونی اور عرفان پٹھان نے چوتھے روز اعتماد سے بیٹنگ کی کوشش کی البتہ مہندر دھونی ایک سو چوالیس رنز بنا کر دانش کنیریا کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ عرفان پٹھان صرف دس رنز سے اپنی سنچری نہ بنا سکے اور عبدالرزاق کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔

میچ کا تفصیلی سکور کارڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

تفصیلی سکور کارڈ