آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جب ٹیم ہو پاکستانی لیکن شوہر ہندوستانی
وقت اشاعت
انڈیا پاکستان کا میچ جب بھی ہو دونوں اطراف سے شائقین کے جذبات ویسے ہی عروج پر ہوتے ہیں لیکن جب ایک گھر میں شوہر کا تعلق انڈیا اور بیوی کا پاکستان سے ہو تو سوچیں کیا صورتحال ہوتی ہو گی۔
آسٹریلیا میں مقیم ایک ایسے ہی ایک جوڑے سے آپ کو ملوا رہے ہیں ہمارے ساتھی محمد صہیب اور نئیر عباس اس ویڈیو میں۔۔۔