آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رائفل شوٹنگ: اسلحہ اور نشانہ بازی کے مقابلے بلوچ ثقافت کا کلیدی حصہ
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں اسلحہ بلوچ اور پشتون قبائل کی ثقافت کا حصہ ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ان قبائل میں اسلحے سے نشانہ بازی کو خاص اہمیت دی جاتی ہے اور مختلف تقاریب کے مواقع پر رائفل شوٹنگ اور نشانہ بازی کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اس ضمن میں خصوصی مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔
ایسا ہی ایک مقابلہ حال ہی میں ضلع قلات میں منعقد ہوا۔ دیکھیے ہمارے ساتھی خیر محمد بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔