سرفنگ: کراچی کے پانیوں پر لہرانے والے لوگ کون ہیں؟

وقت اشاعت

صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے نواہ میں واقع مبارک ولیج کے ساحل پر تارکین وطن کی مدد سے ایک سرفنگ کلب کھولا گیا ہے جہاں بلوچستان تک سے نوجوان سرفنگ سیکھنے آتے ہیں۔

اس سرفنگ کلب کے سرپرست ماہی گیر خدا گنج بخش نے اس کلب کا آغاز صرف تین سرف بورڈز اور 28 ممبرز سے کیا، آج ان کے پاس 28 سے زائد سرف بورڈز موجود ہیں۔

مغربی دنیا میں مقبول اس کھیل کو اپنانے کا خیال انھیں کیسے آیا؟ دیکھیے مستنصر حسین کی اس ویڈیو میں۔