آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
حارث سہیل: چیزیں سادہ رکھیں تو نتائج اچھے آئیں گے
وقت اشاعت
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کا کہنا ہے کہ وہ موازنے پر یقین نہیں رکھتے۔ان کی کوشش ہوتی ہے کہ معاملات کو سادہ رکھیں اور اچھی کارکردگی دکھائیں۔ دیکھیے عبدالرشید شکور اور فرقان الہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔