آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’شیرِ پنجاب سے وابستہ امیدیں پوری نہ ہو سکیں‘
وقت اشاعت
پاکستان کے ضلع چکوال کے بیل بہت مشہور ہیں۔ اپنی خوبصورتی، صحت اور قد کاٹھ کے لیے۔ لیکن ان کی ایک اور خوبی بھی انہیں باقی نسل کے بیلوں سے ممتاز کرتی ہے اور وہ ہے ان کی دوڑ۔ ہمارے ساتھی نعمان خان انھی بیلوں کی دوڑ دیکھنے چکوال گئے اور وہاں سے آپ کے لیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو لائے۔