آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرکٹ لوگوں کے دلوں میں بستی ہے اور خوشیوں کا بہانہ ہے: عابدہ پروین
وقت اشاعت
پی ایس ایل میں اس مرتبہ صوفی بزرگوں کی سرزمین کہلوائے جانے والے شہر ملتان کی ٹیم بھی شامل ہے اورمعروف گلوکارہ عابدہ پروین ملتان سلطانز سپورٹ کرنے آئی ہیں۔ نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ لوگوں کے دلوں میں بستا ہے اور خوشیوں کا بہانہ ہے۔