آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپانی مارشل آرٹ کیندو کی کینیڈا میں واپسی
وقت اشاعت
دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپان مخالف جذبات کی وجہ سےجاپانی مارشل آرٹ کیندو کے کلب کو بند کرنا پڑا تھا تاہم اب دوبارہ کینیڈا میں قدم جما رہا ہے۔