Monday, 16 May, 2005, 15:42 GMT 20:42 PST
امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے میں دو کم عمر لڑکوں نے ایک تالاب میں شکار کرتے ہوئے ایک نایاب قسم کے دو سروں والے کچھوے کی دریافت کی ہے۔
کرسٹا بائیٹن کی ویڈیو رپورٹ براڈ بینڈ کوالٹی میں نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھئیے۔