Monday, 09 May, 2005, 14:40 GMT 19:40 PST
ہارون رشید
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور
پشاور میں کمپوٹروں کی خرید و فروخت کا سب سے بڑا مرکز گل حاجی پلازہ ہے یہاں کمپوٹر کا کاروبار کرنے والوں کی سینکڑوں دوکانیں اور دفاتر ہیں۔ کاروبار اچھا ہونے کی وجہ سے گہما گہمی بھی رہتی ہیں۔ باقی دیکھئیے اور سنئیے ہارون رشید کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔