http://bbc.com.im/urdu/

Sunday, 21 November, 2004, 14:14 GMT 19:14 PST

ناسا کا نیا مشن

بگ بینگ کے بعد رونما ہونے والے طاقتور دھماکوں کا پتہ لگانے اور ان پر تحقیق کر نے کے لیے ناسا نے ایک نئی خلائی مشاہدہ گاہ کو خلا میں بھیجا گیا ہے۔

سوئفٹ نامی سیارچہ گاما شعاعوں کے دھماکوں کی نشاندہی کرے گا اور بعد ازاں ان کا تجزیہ بھی کرے گا۔ اسے امریکہ کی ریاست فلوریڈ میں کیپ کنیورل کی بیس سے لانچ کیا گیا ہے۔