آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الزائمر: ’میری والدہ نہیں پہچانتیں کہ میں ان کی بیٹی ہوں‘
وقت اشاعت
پریا کی والدہ وجیا الزائمرز کی مریضہ ہیں۔ اس بیماری میں لوگوں کی یادداشت متاثر ہوتی ہے۔ شروع میں پریا کے لیے یہ سمجھنا مشکل تھا کہ اس بیماری میں مریض کا کیسے خیال رکھا جائے لیکن اب وہ اپنی ماں کا ایک چھوٹے بچے کی طرح خیال رکھتی ہیں۔
ویڈیو: سوشیلا سنگھ، بشریٰ شیخ