آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد اب امریکہ میں ’قاتل بھڑوں‘ کا حملہ
وقت اشاعت
امریکہ میں 'قاتل بھڑوں' کی آمد سے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔
ان کا ڈنک انسانوں کو ہلاک کر سکتا ہے اور یہ بھڑیں شہد کی مکھیوں کی بھی دشمن ہیں۔ ہماری ڈیجیٹل ویڈیو دیکھیے۔۔۔