کورونا وائرس: روبوٹ کتا جو سماجی فاصلے کے نفاذ کے لیے گشت کرتا ہے

وقت اشاعت

ایک روبوٹ کتا سنگاپور کے پارکس میں کورونا وائرس سے متعلق آزمائش کے لیے گشت کر رہا ہے۔ اسے امریکی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس نے بنایا ہے اور اس میں ایک کیمرہ نصب کیا گیا ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ شہر کے پارکس میں کتنے لوگ جمع ہیں۔

سماجی فاصلے کے نفاذ کے لیے اس میں ایک لاؤڈ سپیکر بھی ہے جو پیغامات نشر کرتا ہے۔ دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔