اگلو کیسے بناتے ہیں؟ برفانی علاقوں میں لوگ کیسے رہتے ہیں؟

وقت اشاعت

اگلو بنانا سیکھیے۔۔۔ بی بی سی کے نمائندہ برائے ماحولیات جسٹن راؤلٹ کی مدد سے جو تھواٹیس گلیشیئر پر تبدیلیوں کا جائزہ لینے والے ایک منصوبے کی معلومات لینے پہنچے۔