آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اتنے بڑے بڑے ہسپتال کیسے تعمیر ہو رہے ہیں؟
وقت اشاعت
کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتے ہوئی تعداد کا علاج کرنے کے لیے دنیا بھر میں بڑے بڑے صحت کے مراکز بنائے جا رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر ان مریضوں کو کسی عام ہسپتال بھیجا گیا تو وہاں کا نظام بری طرح متاثر ہوگا اور وہاں موجود دیگر مریضوں کو بھی کورونا کے خطرے کا سامنا ہو سکتا ہے۔
تاہم برازیل، انڈونیشیا، سپین اور ایران جیسے ممالک میں بڑے بڑے ہالز اور ایکسپو سنٹرز کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔