اسرائیل میں مشتبہ مریضوں کی تلاش کے لیے جاسوسی کا سہارا

وقت اشاعت

اسرائیل میں حکومت نے خفیہ اداروں کو ایسے افراد کے فون کے ڈیٹا تک بغیر وارنٹ رسائی کی اجازت دے دی ہے جن پر شبہ ہے کہ وہ کورونا کے مریض ہیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔