آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پوسٹ پارٹم ڈپریشن: ’یہ ایسی بات تھی جو میں کسی سے نہیں کر سکتی تھی‘
وقت اشاعت
خواتین کے لیے حمل اور زچگی خوشی کی بات ہوتی ہے لیکن کچھ مائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو بچے کی پیدائش کے بعد پریشانی، مایوسی، غصہ، خوف یہاں تک کہ جرم کے احساس کا شکار ہو جاتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ کوئی عام کیفیت نہیں بلکہ یہ ایک بیماری ہے جیسے پوسٹ پارٹم ڈپریشن کہتے ہیں۔ پوسٹ پارٹم ڈپریشن کیا ہے اور اس سے کیسے نکلا جا سکتا ہے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور اور ترہب اصغر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔