آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
موت کے منھ سے واپسی: سات ’مردہ‘ بچوں کے دلوں کو کس طرح متحرک کیا گیا
وقت اشاعت
سنہ 2011 میں ڈینمارک کے ایک سکول کے بچے سیر پر تھے جب ان کے ساتھ ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ بچوں کا یہ گروپ برفیلے پانی میں گر گیا اور اس وقت موت کے قریب جا پہنچا جب کئی گھنٹوں تک ان کے دل بند ہوگئے۔ لیکن اپنی نوعیت کے اس انوکھے کیس میں ساتوں بچوں کو بچا لیا گیا تھا۔