آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک ٹی شرٹ اور جینز 20 ہزار لیٹر پانی پی جاتی ہے
وقت اشاعت
دنیا میں ہر سال 80 ارب کپڑے تیار کیے جاتے ہیں۔ ایک ٹی شرٹ اور جینز کے لیے 20 ہزار لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب سویڈن کے ایک کارخانے میں اس کا حل تلاش کیا گیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔