ٹیرا باقی زیبروں سے الگ کیوں ہے؟

وقت اشاعت

ٹیرا سے ملیے۔ زیبروں کی جلد پر پائی جانے والی دھاریوں کے برعکس ان کی کھال دھبے دار ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔