آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صحت مند زندگی: کیا بیمار ہونے کا بھی کوئی مناسب وقت ہوتا ہے؟
وقت اشاعت
انسانی جسم میں کئی قدرتی عوامل متحرک ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک قدرتی عمل ’سرکیڈین ردھم‘ کہلاتا ہے جو جسم کے مدافعتی نظام سے جڑا ہوا ہے اور جسم پر بیرونی حملوں کی صورت میں اس کا ردعمل تیز ہوتا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے سرکیڈین ردھم نامی نظام روشنی اور اندھیرے سے متحرک ہوتا ہے اور اس بات کا تعین کرتا ہے کہ دوا کوکس وقت لیا جائے تو وہ زیادہ موثر ہوتی ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔