دو سال میں 89 کلو وزن کم کرنے والا شخص

وقت اشاعت

جیسن اینڈرسن کی صحت بدستور بگڑتی جا رہی تھی۔ انھیں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے علاوہ سونے میں بھی دشواری ہوتی تھی۔ تین بچوں کے باپ ہونے کے ناطے جیسن کو ’گیسٹرک بینڈ ٹریٹ منٹ‘ کی پیشکش کی گئی لیکن انھوں نے اسے رد کر دیا اور دو برس میں 89 کلو کم کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ ان کی کہانی دیکھیے اس ویڈیو میں۔