آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چاند پر لینڈنگ کیسے ناکام ہوتے ہوتے رہ گئی
وقت اشاعت
اپالو 11 کے مشن میں کیا مشکل پیش آئی جس کی وجہ سے جاند پر اترنے کا سارا عمل ناکام ہونے والا تھا۔ ہم نے اس بارے میں اُن لوگوں سے بات کی جو اس مشن کا حصہ تھے اور یہ معلوم کرنے کی کوشش کی کہ انھوں نے اسے کیسے بچایا۔