آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہمارے پانی میں ڈائناسور کا پیشاب بھی شامل ہے
وقت اشاعت
اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ پانی کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں، تو ایک مرتبہ پھر سوچ لیجیے۔ یہ ہماری کائنات کا وہ واحد بے رنگ اور بے ذائقہ مائع ہے جو کیمیا کے اصولوں کو بھی نہیں مانتا، لیکن پانی اگر اتنا باغی نہ ہوتا تو نہ صرف ہماری زمین پر زندگی کا وجود نہ ہوتا، بلکہ تمام کائنات زندگی سے عاری ہوتی۔ آخر پانی میں اتنی خاص بات کیا ہے؟
یہ خصوصی ویڈیو بی بی سی آئیڈیاز کی تخلیق ہے۔ اگر آپ بی بی سی آئیڈیاز کی انگریزی زبان میں مزید ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کِلک کیجیے۔