آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یہ نقلی نہیں، اصل میں یہ دو منھ والا سانپ ہے
وقت اشاعت
امریکی ریاست ورجینیا کے ایک باغ سے کوپر ہیڈ نسل کا ایک ایسا نایاب سانپ ملا جس کے دو سر ہیں۔ اب اس سانپ کو جنگلی حیات کے تحفظ کے مرکز میں رکھا جائے گا۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔