آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روس کے ایک شہر میں بوڑھی گائیوں کا ایک ریٹائرمنٹ فارم بنایا گیا ہے
وقت اشاعت
بوڑھی ہونے والی اکثر گائیوں کو ذبح کر دیا جاتا ہے لیکن روس کے ایک شہر کازان میں بوڑھی ہونے والی گائیوں کا ریٹائرمنٹ فارم بنایا گیا ہے جہاں ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ ان کی دیکھ بھال کرنے والی خاتون للی کا کہنا ہے کہ ان کی خدمت کرنا اس طرح ہی ہے جیسے ماں کی خدمت کرنا۔