Thursday, 31 July, 2008, 09:35 GMT 14:35 PST
افغانستان سے اطلاعات ہیں کہ ہرات شہر میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔مزید اطلاعات آ رہی ہیں۔